Advertisement

حلیم عادل شیخ کے پروڈکشن آرڈر جاری

اپوزیشن لیڈر  سندھ اسمبلی حلیم عادل  شیخ  کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دئیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر آغا سراج درانی نے اجلاس کیلئے حلیم عادل شیخ کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیے ہیں جس کے بعد اب وہ کل اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اس ضمن میں اسپیکر سندھ اسمبلی نے کہا ہے  کہ حکومت کی جانب سے کسی  پر دباؤ میں نہیں ہے بلکہ آئین وقانون کےتحت آرڈرجاری کئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعلیٰ پنجاب کا انٹر نیشنل فائر فائٹرز ڈے پر پیغام
پاکستان کی نوجوان نسل بے پناہ صلاحیتوں سے مالامال ہے، آرمی چیف
بھارتی ''میڈ ان انڈیا'' مہم کو بڑا جھٹکا
کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی کی شدت میں کمی
آئی جی پنجاب نے 8 ایس پیز کے تقرر کے احکامات جاری کر دیے
مودی نے مسلمانوں کو درانداز کہہ کر نفرت اور تشدد کو ہوا دی، منیر اکرم
Next Article
Exit mobile version