Advertisement

پاکستان کو مزید گرے لسٹ میں رکھا جائے گا  یا نہیں، فیصلہ آج ہوگا

ایف اے ٹی ایف کے اجلاس کا آج آخری دن ہے جس میں پاکستان کو گرے لسٹ میں مزید رکھنا ہے یا نہیں یہ فیصلہ آج کیا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ اور شدت پسندوں کی مالی امداد کی روک تھام کے عالمی نگراں ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا تین روزہ اجلاس جاری ہے۔

 22 سے 25 فروری تک  ہونے والے اجلاس میں 205 رکن مملک اور بین الاقوامی تنظیموں کے 205 مندوبین شریک ہیں جس میں پاکستانی حکومت کی جانب سے منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی فنانسنگ کے خلاف اقدامات کی اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں ہونے والے اجلاس میں ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ میں فروری 2021 تک رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

 25 فروری کو پریس کانفرنس کے ذریعے ایف اے ٹی ایف کے صدر مارکس پلیئر اجلاس میں ہونے والے فیصلے سے آگاہ کریں گے۔

Advertisement

کورونا وبا کے باعث اس کا انعقاد ورچوئلی یعنی انٹرنیٹ کے ذریعے ہو رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version