Advertisement

سری لنکا سے سیاسی اور تجارتی تعلقات کو مستحکم کرنے پر بات کی گئی ہے، عمران خان

میاواکی فاریسٹ

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سری لنکن صدر سے ملاقات پر پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیاسی اور تجارتی تعلقات کو مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سری لنکن صدر کے ساتھ بہترین ملاقات ہوئی ہے جس میں ہم نے خاص طور پر دیہی علاقوں میں غربت کے خاتمے کے لیے گفتگو کی ہے۔

Advertisement

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملاقات میں  ٹیکنالوجی کے استعمال سے عوام  کو سستا کھانا اور پھل میسر کرنے اور کسانوں کو پیداوار کی زیادہ قیمت دینے کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آج سری لنکا میں اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا ہے اور افتتاحی تقریب میں موجود میرے مد مقابل کھیلنے والے سری لنکا کے سابقہ کرکٹرز کو دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
بڑی سیاسی ہلچل، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ بنگلادیش، دفاعی و سلامتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version