Advertisement

توانائی مارکیٹ کو استوار کرنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، عمر ایوب

وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ توانائی مارکیٹ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کی متحدہ عرب امارات اور عوامی جمہوریہ چک کے سفیر سے الگ ملاقاتیں ہوئی ہیں۔

دونوں ملاقاتوں میں توانائی سیکٹر سمیت امارات کیساتھ توانائی اور پٹرولیم سیکٹر میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ ہماری حکومت طویل مدتی پاور جنریشن پلان لا رہی ہےجبکہ انڈیکٹو پاور جنریشن پلان بجلی کی طلب، وقت اور جگہ کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔

عمر ایوب نے بتایا ہے کہ 15 تیل و گیس بلاکس کے بعد مزید آن شور بلاکس بھی نیلام کئے جائیں گے۔

Advertisement

ان کا  کہنا تھا کہ ملک میں ای اینڈ پی سرگرمیوں میں سرمایہ کاری کیلئے وسیع مواقع موجود ہیں اور قابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں بھی سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کئے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے توانائی شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے مسابقتی مارکیٹ اور کاروبار میں سہولت جیسی پالیسیوں کا قیام عمل میں لائی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایسا سندھ چاہتے ہیں جہاں باصلاحیت خواتین اور مردوں کو مالی وسائل حاصل ہوں، مراد علی شاہ
آگ اور پانی کا کھیل مزید نہیں چل سکتا، اب ٹھوس فیصلے کرنے کا وقت آگیا، وزیر اعظم کا دوٹوک موقف
اب بہت ہوگیا، افغانستان سے دہشتگردوں کی واپسی کی گارنٹی نہ ملنے پر کارروائی ہوگی، خواجہ آصف
2023 بریک ڈاؤن، کے الیکٹرک کی غفلت ثابت، نیپرا نے جرمانہ عائد کر دیا
الیکٹرک گاڑیوں کی جانب تاریخی قدم، وفاقی کابینہ نے NEV پالیسی منظور کر لی
ہم پرامن احتجاج کے حق میں ہیں، قانون شکنی ہرگز برداشت نہیں، طلال چوہدری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version