Advertisement

حلیم عادل شیخ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

پی ٹی آئی رہنما اور قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز الیکشن کمیشن کے احکامات کے بعد حلیم عادل شیخ کو حراست میں لے  لیا گیا تھا تاہم آج ان کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

حلیم عادل کے خلاف مقدمہ نمبر 48/2021  میمن گوٹھ تھانے میں درج کیا گیا ہے تاہم ایف آئی آر میں دہشتگردی، کار سرکار میں مداخلت، ہنگامہ آرائی، ہوائی فائرنگ سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔

یاد رہے کہ حلیم عادل شیخ کے خلاف مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا اور اب انہیں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version