وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جو کہ آج وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔
وزیراعظم کی جانب سے طلب کردہ پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں اہم ملکی اور سیاسی امور پر مشاورت ہوگی جبکہ اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک پر مشاورت اور تبادلہ خیال کیا جائیگا۔
اجلاس میں پنجاب میں قبضہ مافیا کے خلاف جاری مہم اور اسکے علاوہ معاشی اور دیگر میدانوں میں حکومتی کامیابیوں پر ترجمانوں کو بریفنگ دی جائے گی۔
وزیراعظم کے طلب کردہ پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان اہم گائیڈ لائنز بھی دینگے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

