Advertisement

سعودی عرب اور یو اے ای نے پاکستان کو قرض کی ادائیگی میں ریلیف دے دیا

سعودی عرب اور یو اے ای نے پاکستان کو قرض کی ادائیگی میں ریلیف دے دیا ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے قرض کی ادائیگی میں ایک سال کا ریلیف دے دیا ہے جبکہ سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر قرض ادائیگی موخر کرنے کی بات چیت جاری ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ سعودی عرب کی رضامندی پر رواں ماہ دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ ہوجائے گا جبکہ سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر پر پاکستان تین فیصد شرح سود ادا کرے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے مالی مشکلات سے نکلنے کے لیے سعودیہ عرب سے 3 ارب ڈالرز کی امدادی رقم بطور قرض لی تھی۔

ذرائع کے مطابق دوست ممالک سے لیا گیا قرض آئی ایم ایف پروگرام کے دوران واپس نہیں کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
پونچھ میں بھارتی فضائیہ پر حملے کی کوئی حقیقت نہیں، سابق وزیراعلیٰ نے بھانڈا پھوڑ دیا
موبائل استعمال نہ کرنے کے مشورے پر بہن نے بھائی کو کلہاڑی سے قتل کر دیا
حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا
اسرائیل کیخلاف امریکی جامعات میں مظاہرے جاری، 2400 سے زائد طلبہ گرفتار
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
Advertisement
Next Article
Exit mobile version