Advertisement

وزیراعظم کا کل لاہور کا دورہ متوقع

کوئٹہ اور زیارت

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کل دورہ لاہور متوقع کیا جارہا ہے۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ لاہور کے دوران وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات ہوگی جبکہ ا ایوان وزیر اعلی میں مختلف اجلاسوں کی بھی صدارت کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار پنجاب میں سینیٹ انتخاب کی تیاریوں، اتحادیوں سے مشاورت پر وزیراعظم کو اعتماد میں لیں گے اور اسکے علاوہ صوبے کے متعدد امور پر بھی مشاورت ہو گی۔

علاوہ ازیں وزیراعظم سے سینئر پارٹی رہنما اور اہم وزراء بھی ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورہ لاہور میں والٹن پر سنٹرل بزنس ڈسڑکٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انسداد دہشت گردی کے لیے پاک ایران سرحد پر لائزون آفیسرز کی تقرری
افلاطون کے فیصلوں کی سزا عوام کو مل رہی ہے، احسن اقبال
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
Next Article
Exit mobile version