Advertisement

کیٹگری سی مسافروں پر پاکستان آنے پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

سی اے اے

سی اے اے کی جانب سے کیٹگری سی کے ملکوں سے آنے والے مسافروں پر پاکستان آنے پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے انٹرنیشنل فلائٹس بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے نئی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔

نئی ایڈوائزی کے مطابق کیٹیگری اے میں شامل ممالک کے پاکستان آنے والے مسافروں کو کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ ہوگا تاہم کیٹگری سی کے ملکوں سے آنے والے مسافروں پر پاکستان آنے پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سی اے اے کے مطابق کیٹگری سی کے ملکوں کے شہریوں کو پاکستان آنے کے لیے خصوصی اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا۔

سی اے اے کی جانب سے اے کیٹگری میں چین، سعودی عرب، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، روانڈا، جنوبی کوریا سمیت دیگر ملک شامل ہیں جبکہ برطانیہ، جنوبی افریقہ، برازیل، کینیا سمیت 15 ملکوں کو سی کیٹگری میں رکھاگیا ہے۔

Advertisement

سی اے اے کی جانب سے جاری کردہ نئی انیڈاوائزری 14 مارچ تک نافذالعمل رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی منظوری دے دی
پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، ذرائع
شہریار چشتی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کے رکن منتخب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
Next Article
Exit mobile version