نیب افسران کی تربیت کیلئے اینٹی کرپشن اکیڈمی قائم

نیب افسران کی جدید خطوط پر تربیت کے لیے اینٹی کرپشن اکیڈمی قائم کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ر یٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب کا اہم اجلاس ہوا۔
اجلاس میں نیب کی پراسیکیوشن ڈویژن سمیت مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ نیب کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے نیب ہیڈ کوارٹرز میں اسٹیٹ آف دی آرٹ اینٹی کرپشن اکیڈمی کا قیام عمل میں آ گیا ہے۔
اس موقع پر چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ نیب افسران کے لیے اینٹی کرپشن اکیڈمی سود مند ثابت ہوگی۔اس سے نئے افسران کو اپنی صلاحیتوں میں بہتری لانے کا موقع ملے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

