Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب افسران کی تربیت کیلئے اینٹی کرپشن اکیڈمی قائم

Now Reading:

نیب افسران کی تربیت کیلئے اینٹی کرپشن اکیڈمی قائم

نیب افسران کی جدید خطوط پر تربیت کے لیے   اینٹی کرپشن اکیڈمی قائم کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  چیئرمین نیب جسٹس ر یٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت  نیب کا اہم اجلاس ہوا۔

 اجلاس میں نیب  کی پراسیکیوشن ڈویژن  سمیت مجموعی  کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ  نیب کی کارکردگی بہتر بنانے  کے لیے نیب ہیڈ کوارٹرز میں اسٹیٹ آف دی آرٹ اینٹی کرپشن اکیڈمی کا قیام عمل میں آ گیا ہے۔

اس موقع پر چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ  نیب افسران  کے لیے اینٹی کرپشن اکیڈمی سود مند ثابت ہوگی۔اس سے   نئے افسران کو اپنی صلاحیتوں میں بہتری لانے کا موقع ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب؛ 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ تیار
جے یو آئی نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا
فیلڈ مارشل کو استثنیٰ دینے سے آرٹیکل 6 ختم نہیں ہوتا، خواجہ آصف
27ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ تاحال فائنل نہ ہوسکا؛ پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں مذاکرات جاری
27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت کو کتنے ووٹ درکار ہیں؟
سینیٹ اجلاس جاری؛ 27ویں آئینی ترمیم پر ووٹنگ کیلئے حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر