مزدوروں میں فلیٹس اور گھروں کی تقسیم کی تقریب، وزیراعظم کی بطور مہمان خصوصی شرکت

ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت مزدور طبقے میں رہائشی فلیٹس اور مکانات کی تقسیم کی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔
مزدوروں میں فلیٹس اور گھروں کی تقسیم کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ہے۔
دوران تقریب آج وزیراعظم عمران خان ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت مزدور طبقے میں رہائشی فلیٹس اور مکانات کی چابیاں تقسیم کریں گے۔
بعدازاں وزیراعظم عمران خان تقریب سے خطاب بھی کریں گے اور مزید 1500 فلیٹس کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement