حکومت عوامی مفاد کی قانون سازی کے لیے کوشاں ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت عوامی مفاد کی قانون سازی کے لیے کوشاں ہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی سے رابطہ ہوا۔
وزیراعظم نے صادق سنجرانی اور مرزا محمد آفریدی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ خوشی ہے چیئرمین سینیٹ بلوچستان اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سابق فاٹا سے ہے۔
عمران خان نے کہا کہ امید ہے آپ دونوں بہترین طریقے سے ایوان چلائیں گے۔
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ حکومت عوامی مفاد کی قانون سازی کے لیے کوشاں ہے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

