وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی درخواست

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بند کرنے کی درخواست کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کے حوالے سے بات کی ہے۔
مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کورونا کیسز کی روک تھام کے لئے وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ نے 2 ہفتوں کے لئے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بند کرنے کی درخواست کی ہے۔
CM Sindh has requested Prime Minister to close inter provincial movement for 2 weeks so that surge of #COVID19 cases can be curtailed.
Advertisement— Murtaza Wahab Siddiqui (@murtazawahab1) March 31, 2021
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم سے یہ بھی درخواست کی ہے کہ جن لوگوں کو زیادہ ضرورت ہے ان کورونا ویکسی نیشن کے اہل افراد کی فہرست میں شامل کیا جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

