Advertisement

وزیراعظم کو ویکسین لگوانے سے قبل انفیکشن ہوچکا تھا، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو ویکسین لگوانے سے قبل انفیکشن ہوچکا تھا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے وزیراعظم کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر وضاحت دی ہے۔

Advertisement

اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو کورونا علامات ظاہر ہونیوالے دن ویکسین لگائی گئی تھی تاہم جو لوگ 2 سے 3 روز رابطے میں رہے ان کا کورونا ٹیسٹ کیا جائیگا۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ پہلے سے متاثرہ شخص کو دوسری بار بھی کورونا ہوسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
پاکستان دوسری ابھرتی معیشت قرار، نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کردی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
2025 کا پہلا سپر مون کل آسمان پر جلوہ گر ہوگا، عام چاند سے 13 فیصد زیادہ روشن
ملائیشیا کے تجربے سے استفادے کیلئے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version