وزیراعظم کا صدر عارف علوی کو ٹیلی فون

وزیر اعظم عمران خان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلی فون کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے صدر عارف علوی کو ٹیلی فون کرکے ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔
صدر عارف علوی نے کہا کہ کورونا کی معمولی علامات ہیں جس کی وجہ سے خود جو قرنطینہ کیا ہوا ہے۔
عارف علوی نے مزید کہا کہ تیسری لہر بہت خطرناک ہے عوام کو حد درجہ احتیاط اور ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا۔
وزیراعظم نے صدر مملکت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement