جہانگیر ترین نے عبدالحفیظ شیخ کی سینیٹ الیکشن میں حمایت کا اعلان کردیا، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف کے اہم رکن جہانگیر ترین کی جانب سے سینیٹ انتخابات میں عبدالحفیظ شیخ کی حمایت کا اعلان کردیا گیا ہے۔
اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین نے عبدالحفیظ شیخ کے لیے حمایت مانگنے کے لئے حکومتی و اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ سے رابطے شروع کردیئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین ن لیگ کے ناراض ارکان سے بھی تعلقات کی بناء پر عبدالحفیظ شیخ کی حمایت مانگے گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

