Advertisement

سینیٹ الیکشن میں شفافیت کا معاملہ، وزیراعظم نے حکومتی ٹیم کو طلب کرلیا

مشترکہ مفادات کونسل

سینیٹ الیکشن میں شفافیت کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ٹیم کو طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات متعارف کرانے کے عمل میں تیزی لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے حکومتی ٹیم کو طلب کرلیا ہے۔

 انتخابی اصلاحات سے متعلق اجلاس آج شام ساڑھے تین بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں وزیراعظم کو الیکشن ریفارمز کی  صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔

اجلاس میں اووسیز کو ووٹ کا حق دینے اور الیکٹرانک ووٹنگ سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

دوران اجلاس بلدیاتی، صوبائی اور قومی اسمبلی کے الیکشن میں شفافیت لانے پر مشاورت کرتے ہوئے وزیراعظم اپنی ٹیم کو انتخابی اصلاحات میں ترمیم کے لئے بڑا ٹاسک دیں گے جبکہ ریٹرننگ آفیسرز، پریزائڈنگ آفیسرز اور انتخابی عملے کی ذمہ داریوں کا تعین کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پانی کی صورتحال اطمینان بخش، ذخائر 99 فیصد تک بھر گئے: ارسا ایڈوائزری کمیٹی
رواں سال کا پہلا سپرمون آج رات آسمان پر جلوہ گر ہوگا، اسپارکو
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version