Advertisement

پی ٹی آئی کارکنان کی عمران خان کے حق میں ریلی

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے حق میں ریلی نکالی گئی ہے جو کہ اس وقت ڈی چوک پر موجود ہے۔

ریلی کا انعقاد وزیراعظم عمران خان کے حق میں اور اعتماد کے ووٹ کے سلسلے میں اظہار یکجہتی کے لئے نکالی گئی ہے۔

سیکورٹی کے باعث ڈی چوک کے دروازے ریلی کے لئے بند کردیئے گئے تھے تاہم کارکنان کی شدید نعرے بازی نے ڈی چوک کا دروازہ کھلوا دیا۔

پی ٹی آئی کی ریلی کو ڈی چوک تک محدود رکھا گیا ہے، ڈی چوک سے آگے پی ٹی آئی کارکنان کو جانے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

کارکنان کو پارلیمنٹ ہاؤس جانے سے روکنے کیلئی خار دار تاریں اور بلاکس لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

خواتین کارکنان کی جانب سے عمران خان کے حق میں بینرز اٹھائے ہوئے شدید نعرے بازی کی جارہی ہے جبکہ شہباز شریف کے خلاف نعرے بھی لگائے جارہے ہیں۔

ریلی میں پی ٹی آئی ایف سکس سے کارکنوں کا گھوڑوں پر سوار قافلہ ڈی چوک پہنچ گیا ہے جبکہ پی ٹی آئی ریلی میں کارکن اونٹ بھی لیکر پہنچ گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version