Advertisement

الوداع پی ڈی ایم الوداع، فیصل جاوید خان

فیصل جاوید

فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ جب عوامی مفادات سے ہٹ کر اپنے متعلق سوچا جائے تو یہی حال ہوتا ہے جو آج پی ڈی ایم کا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں پی ڈی ایم کو الوداع کہتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حالت قابلِ ترس ہے۔

Advertisement

اپنے پیغام میں فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سے این آر او کے حصول کے لیے انہوں نے جو انتھک محنت کی تھی وہ ساری بیکار گئی۔

انہوں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اسی دن ختم ہوچکی تھی کہ جب عوام نے اسے مسترد کر دیا تھا کیونکہ ہمیشہ ان کے جلسے ناکام ہوئے، ان کا ماضی بھی ناکام تھا حال یہ ہوگیا ہے اور مستقبل عوام کے سامنے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version