Advertisement

قومی اسمبلی کا خصوصی سیشن ہفتے کی شام 4 بجے ہوگا

قومی اسمبلی کا خصوصی سیشن ہفتے کی شام کو 4 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے آرٹیکل 91 کے تحت قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدرمملکت کو ارسال کی تھی جس کے بعد صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے کو طلب کرلیا ہے۔

صدر مملکت نے یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 91 کے تحت طلب کیا ہے جس میں تمام ارکان کو اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اجلاس میں وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ووٹ لیں گے اور اعتماد کا ووٹ اوپن ہوگا۔

اعتماد کے ووٹ کے لیے وزیراعظم عمران خان کو 172 اراکین کی ضرورت ہے، اس وقت حکمران اتحاد 181 اراکین پر مشتمل ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ  وزیراعظم نے آرٹیکل 91 کے تحت قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدرمملکت کو ارسال کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version