Advertisement

پی ڈی ایم لانگ مارچ کا معاملہ، وزیر داخلہ آج وزیراعظم سے اہم ملاقات کرینگے

پی ڈی ایم لانگ مارچ کے حوالے سے وزیر داخلہ شیخ رشید آج وزیراعظم عمران خان سے اہم ون آن ون ملاقات کرینگے۔

ون آن ون ملاقات میں شیخ رشید، وزیراعظم کو لانگ مارچ سے نمٹنے کے لئے اقدامات سے آگاہ کرینگے اور لانگ مارچ کے موقع پر امن و امان کی صورتحال پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔

دہشت گردی کے خطرات کے حوالے سے  اینٹلی جنس رپورٹس بھی وزیراعظم کے ساتھ شیئر ہونگی۔

لانگ مارچ کے اسلام آباد پڑاؤ کے دوران حفاظتی انتظامات سمیت گرفتاری  پر بھی گفتگو ہوگی۔

یاد رہے کہ وزیراعظم نے شیخ رشید کو ہنگامی طور پر قطرکے دورے سے واپس بلایا ہے جبکہ ملاقات پونے تین بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Next Article
Exit mobile version