وزیر اعظم سے ملاقات، شبلی فراز کا کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد سینیٹر شبلی فراز نے کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹر شبلی فراز نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کل وزیراعظم سے ملاقات ہوئی تھی جس کے بعد کورونا ٹیسٹ کروا رہا ہوں۔
ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا ملاقات میں شریک باقی ارکان بھی ٹیسٹ کروا رہے ہیں، جس پر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ باقی ارکان کا علم نہیں، میں تو ٹیسٹ کروا رہا ہوں۔
یاد رہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ وزیراعظم سے پارٹی رہنماؤں نے کل بنی گالہ میں ملاقات کی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement