وزیر اعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدرمملکت کو ارسال کردی

وزیر اعظم عمران خان نے آرٹیکل 91 کے تحت قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدرمملکت کو ارسال کردی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ ہفتے کو لیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ صدرمملکت کی جانب سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی اجلاس ہفتہ کو بلایا جائے گا۔
اس معاملے پر مشاورت کے لیے وزیراعظم نے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان کو طلب کرلیاہے۔
وزیراعظم قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق بابر اعوان سے مشاورت کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement