Advertisement

وزیراعظم آج ڈپٹی چیئرمین کے امیدوار کے لئے اتحادیوں سے مشاورت کریں گے

imran khan

وزیراعظم عمران خان آج ڈپٹی چیئرمین کے امیدوار کے حوالے سے اتحادیوں سے مشاورت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں ایک دن باقی ہے جس میں وزیراعظم عمران خان آج ڈپٹی چیئرمین سے متعلق اتحادیوں سے مشاورت کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان اتحادیوں کو ڈپٹی چیئرمین کی نامزدگی پر اعتماد میں لیں گے۔

ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لئے تحریک انصاف سے امیدوار سامنے آنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

حکومت کے الیکشن کے لئے نامزد کردہ چیئرمین سینیٹ اتحادی جماعت سے ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ گزشتہ رات وزراء پر مشتمل سینئر پارٹی قیادت نے بھی باہمی مشاورت مکمل کرلی اور آج وزیراعظم عمران خان کے سامنے مختلف تجاویز کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔

 علاوہ ازیں چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے  لئے ٹھوس حکمت عملی ترتیب دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version