Advertisement

خوشحال معاشرہ ہی سڑکیں اور عمارتیں بناتاہے، وزیراعظم

کوئٹہ اور زیارت

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خوشحال معاشرہ ہی سڑکیں اور عمارتیں بناتا ہے  اور سڑک پلاننگ کے تحت بنائی جائے تو اسکا فائدہ ہوتا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شندورسڑک منصوبےسے علاقے میں ترقی ہوگی کیونکہ یہ سڑک چترال کو گلگت سے جوڑے گی اور سیاحت کےفروغ سے ان علاقوں میں خوشحالی آئے گی۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ سیاحت سے علاقے اور پاکستان کو فائدہ ہوگا، بدقسمتی سے پچھلے سال کورونا کی وجہ سے سیاحت بندکرنی پڑ گئی تھی۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ ہمارے شمالی علاقوں کا آدھا بھی نہیں ہے لیکن بدقسمتی سےہمارےحکمرانوں کوان علاقوں کی خوبصورتی کا معلوم نہیں ہے۔

وزیراعظم نے بتایا کہ جیسے جیسے معاشرہ خوشحال ہوتا ہے فنڈز بڑھتے جاتے ہیں اور فنڈ اتنانہیں کہ ساری سڑکیں بناسکیں ۔

Advertisement

ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے دورہ پشاور میں آدم خیل، چترال شندور سڑکوں کی بحالی کی تقریب سے خطاب کے موقع پر کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version