Advertisement

وزیراعظم کی ضروری اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ضروری اشیاء کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت چینی اور گندم کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو چینی اور گندم کی قیمتوں اور اقدامات کے حوالے بریف کیا گیا ہے۔

اجلاس میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں اشیاء کی مقرر کردہ نرخوں پر فراہمی کو یقنی بنایا جائے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ملک بھر میں چینی اور گندم کی قیمتوں کو کنٹرول کرتے ہوئے ان کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
Next Article
Exit mobile version