Advertisement

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 7 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں بھارتی فوجیوں نے مزید 7 نوجوان شہید کردیئے ہیں۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی قابض فوج نے گھر گھر تلاشی اور محاصرے کے نام پر دو روز کے دوران پلوامہ اور شوپیاں میں 02، 02 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔

گزشتہ دو روز میں بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 07 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مسلم لیگ (ن) کا پاکستان کے جوہری دھماکوں کی سالگرہ پورے قومی جذبے سے منانے کا فیصلہ
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
صوبے کے بقایاجات کے لیے ہر فورم پر لڑیں گے، گورنر خیبرپختونخوا
پنجاب میں رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ کے قیام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
کراچی میں آج موسم شدید گرم رہے گا
کراچی میں میٹرک کا پہلا پرچہ امتحانی مرکز پر پہنچنے سے پہلے ہی آؤٹ
Next Article
Exit mobile version