ملک میں امن و امان کی موجودہ صورتحال، وزیراعظم کا قوم سے خطاب متوقع

ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال کی پیش نظر وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب متوقع ہے۔
اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ قوم سے خطاب کے دوران وزیراعظم موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے اور گستاخانہ خاکوں کے اقدام کے خلاف حکومتی اقدامات سے آگاہ کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان تمام حقائق قوم کے سامنے رکھیں گے اور اپنے خطاب میں قومی لائحہ عمل سے بھی آگاہ کریں گے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم کے عوام سے خطاب کے وقت کا تعین آج یا کل مرکزی قیادت کی مشاورت سے طے کیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

