مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، مردم شماری کے حوالے سے حتمی فیصلہ آج ہوگا

وزیراعظم کی سربراہی میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا جس میں آئندہ مردم شماری کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائیگا۔
مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں مردم شماری کے حتمی نتائج جاری کرنے کی منظوری دی جائے گی اور آئندہ مردم شماری 2022 میں کرانے کی تجویز پر بھی غور کیا جائیگا۔
اسکے علاوہ اجلاس میں سندھ ، بلوچستان کی جانب سے مردم شماری کے نتائج کے اجراء پر جواب پیش کیا جائیگا۔
ذرائع کے مطابق دوران اجلاس مردم شماری کے حتمی نتائج کے اجراء کی مشروط اجازت ملنے کا امکان ہے۔
اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور ممبران وفاقی وزراء شریک ہونگے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement