Advertisement

روزے دار مسافروں کو افطار کے لئے کھانے کی اجازت

مسافروں کو افطار

سی اے اے کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران ڈومیسٹک پروازوں میں سفر کرنے والے مسافروں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے روزے دار مسافروں کو افطار کے لئے کھانے کی اجازت دے دی ہے، اس ضمن میں سی اے اے نے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

جاری احکامات کے مطابق ایئرلائنز رمضان المبارک کے دوران مسافروں کے روزہ افطار کے لئے افطار باکس چیک ان کاؤنٹر پر رکھیں گی۔

رمضان المبارک سے قبل ایئرلائنز کو سی اے اے سے پیشگی اجازت حاصل کرنے کی بھی ہدایات کی گئی ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ کورونا وائرس وباء کے باعث این سی او سی نے ڈومیسٹک پروازوں پر کھانے کی سہولیات پر پابندی عائد کی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ
صحافتی تنظیموں کو درپیش چیلنجز کا خاتمہ کیا جائے، شرجیل میمن
Next Article
Exit mobile version