Advertisement

ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لئے جنگلات کا تحفظ ضروری ہے، وزیراعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے جنگلات کے تحفظ اور اس حوالے سے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کرنے کی اہمیت پر خصوصی طور پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لئے جنگلات کا تحفظ ضروری ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، کنسٹرکشن و ڈویلپمنٹ کا اجلاس ہوا ہے۔

دوران اجلاس وزیراعظم نے کہا ہے کہ کیڈاسٹری ریکارڈ کے ڈیجیٹلائز ہونے سے جنگلات کا تحفظ ممکن ہوگا۔

وزیرِ اعظم نے کم لاگت والے گھروں کے حوالے سے یکساں معیار پر مبنی کوڈ مرتب کرنے پر پاکستان انجینرنگ کونسل و ودیگر کی کاوشوں کو سراہا ہے۔

وزیراعظم نے اس حوالے سے کہا ہے کہ تعمیراتی منصوبوں کے حوالے سے منظوریوں کا مقررہ مدت میں مکمل کیے جانے کو یقینی بنایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version