Advertisement

ہڑتال کی کال، کراچی کی سڑکوں پر ٹریفک معمول سے بھی کم

new traffic plan is alloted by traffic police in Karachi

آج ہڑتال کی کال کے بعد بھی کراچی کی سڑکوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔

اس ضمن میں کراچی کی ٹریفک پولیس کا کہنا تھا کہ شہر کی کوئی سڑک احتجاجی مظاہرے یا رکاوٹ کی وجہ سے بند نہیں ہے تاہم ٹریفک کا دباؤ روزانہ کے معمولات کے مقابلے میں آج نہایت کم ہے۔

ترجمان ٹریفک پولیس نے بتایا کہ کراچی سے اندورں سندھ اور ملک کے دیگر شہروں میں جانے والے سپر ہائی وے اور نیشل ہائی وے پر بلا رکاوٹ ٹریفک رواں دواں ہے۔

اسکے علاوہ شارع فیصل، آئی آئی چندریگروڈ، ایم اے جناح روڈ ، شاہراہ پاکستان، نیشل ہائی وے، سپر ہائی وے ، یونیورسٹی روڈ ، حب ریور روڈ پر ٹریفک رواں دواں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوم سیاہ؛ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس9مئی کو طلب
دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا آپس میں گہرا تعلق ہے، صدرآصف زرداری
ایف بی آر میں سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت
صدر مملکت کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version