Advertisement

وزیراعظم کی کراچی آمد، فنڈ ریزنگ افطار ڈنر میں شریک ہونگے

imran khan

وزیراعظم عمران خان اپنے دورہ سکھر کے بعد کراچی پہنچے ہیں۔

کراچی میں وزیراعظم عمران خان شوکت خانم میموریل اسپتال کی فنڈ ریزنگ افطار ڈنر میں شرکت کریں گے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت مستحقین میں نقد رقوم تقسیم کیں۔

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیراعظم کو احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے بارے میں بریفنگ دی۔

انہوں نے بتایا کہ ہرضلع میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے لئے سروے جاری ہے، 30 اپریل تک یہ عمل مکمل کر لیا جائے گا۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ تمام علاقوں میں میرٹ پر مستحق افراد کی رجسٹریشن کی جا رہی ہے ۔

 اس موقع پر گورنر سندھ عمرا ن اسماعیل ، وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشت بھی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version