Advertisement

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا، مردم شماری کے نتائج کا نوٹیفکیشن متوقع

وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس میں مردم شماری کے نتائج جاری کرنے  کا نوٹیفکیشن متوقع کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس وزیراعظم عمران کی زیر صدارت منعقد کیا جائیگا جس میں چاروں وزرائے اعلٰی، وفاقی وزراء شریک ہوں گے۔

 اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں مستقل سیکرٹریٹ کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ نیپرا کی سالانہ رپورٹ اجلاس میں پیش کی جائے گی۔

اجلاس میں مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ اوگرا آرڈیننس میں ترمیم کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

دوران اجلاس 18 ویں ترمیم کے بعد ہایئرایجوکیشن کے معاملات پر غور کیا جائیگا جبکہ کورونا کی تیسری لہر پر بھی گفتگو کی جائیگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version