Advertisement

ڈسکہ کا موسم آج رات کیسا رہے گا؟

گرمی کی شدت

ڈسکہ کا موسم آج رات قدرِ بہتر رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ڈسکہ میں درجہ حرارت 23 ہوگا جبکہ 11 بجے کے بعد درجہ حرارت 22 ہوجائے گا۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ ڈسکہ میں آج  رات کو بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

دوسری جانب قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے جبکہ ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

این اے 75 میں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی اور شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہی۔

Advertisement

پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد پولنگ اسٹیشن کے احاطے میں موجود افراد ہی ووٹ کاسٹ کرسکے ہیں۔

108 پولنگ اسٹیشنز کےغیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کی سیدہ نوشین افتخار 35091 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے علی اسجد ملہی 26681 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرہیں۔

این اے 75 میں چار لاکھ 94 ہزار تین ووٹرز ہیں جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 73 ہزار چھ ہے اور خواتین ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 20 ہزار 997 ہے۔

حلقے میں کل 360 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں جن میں مردوں کے لیے 106 جبکہ خواتین کے لیے 106 اور مشترکہ  148 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔

الیکشن میں سیکیورٹی کے لیے پولیس کے 4100 سے زائد اور رینجرز کے ایک ہزار سے زائد اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، اس کے علاوہ پاک فوج کی 10 ٹیمیں کوئیک رسپانس فورس کےطورپرموجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version