Advertisement

سندھ میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح آج کیا جائیگا، اسد عمر

سندھ

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ میں مختلف اضلاع میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح آج کیا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وفاقی وزیر اسد عمر نے سندھ میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بات کی ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر اسد عمر نے  کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے آج سے سندھ میں مختلف اضلاع میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا جارہا ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ سندھ میں ترقیاتی کاموں میں گیس، نادرا سینٹرز اور انٹرنیٹ کی اسکیمیں شامل ہیں۔

اسد عمر نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سندھ پیکج کا اعلان کرتے ہوئے پچھلے ماہ کہا تھا پیکج پر کام ایک ماہ کے اندر شروع ہو گا اور آج وہ وعدہ پورا ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version