Advertisement

سی اے اے کا سفارتکاروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری

سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے)  نے سفارتکاروں اور ان کے اہل خانہ کی پاکستان آمد کے لئے نیا سفر ی ہدایات نامہ جاری کر دیا ہے۔

ترجمان سی اے اے سعد بن ایوب نے کہا ہے کہ سفارتکاروں اور ان کے اہل خانہ کی پاکستان آمد سے 72 گھنٹے قبل کی منفی کورونا ٹیسٹ رپورٹ لازمی قرار دے دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا ایس او پیز کے تحت پاکستان پہنچنے پر سفارتی عملے و اہل خانہ کا ریپیڈ انٹیجن ٹیسٹ (آر اے ٹی )بھی لازمی کرانا ہو گا ، آر اے ٹی مثبت ہونے کی صورت میں متعلقہ سفارتکارکو اپنی رہائش گاہ پرلازمی قرنطینہ کرنا ہو گا۔

اس ضمن میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے متعلقہ حکام اور اداروں کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version