Advertisement

معیشت درست سمت پر گامزن ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت اس وقت  درست سمت پر گامزن ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی پارٹی ترجمانوں کا اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں ملک کی معیشت سمیت اہم امور پر بات کی گئی ہے۔

اجلاس کے دوران  ملکی سیاسی، معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور بجٹ منظوری سمیت دیگر سیاسی امور پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔

اجلاس میں ترجمانوں کی جانب سے معاشی اشاریوں میں بہتری پر وزیراعظم کو مبارکبادبھی پیش کی گئی۔

وزیراعظم نے پارٹی ترجمانوں کو ہدایت کی ہے کہ ترجمان معیشیت میں بہتری سے متعلق عوام کو آگاہ کریں۔

Advertisement

وزیراعظم نے اجلاس میں واضح کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کیا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
اسحاق ڈار کو سعودی وزیر خارجہ کا فون ، اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version