Advertisement

ویکسین کی دستیابی کے لئے ہر ممکن کوشش کی ہے، ڈی جی ہیلتھ

ڈی جی ہیلتھ پاکستان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ویکسین کی دستیابی کے لئے ہر ممکن کوشش کی گئی ہے جس کے باعث آج ملک میں وافر مقدار میں ویکسین کا ذخیرہ موجود ہے۔

ڈی جی ہیلتھ رانا صفدر نے کہا ہے کہ این سی اوسی نے ملک بھر میں ویکسی نیشن کا عمل تیز کر دیا ہے اور عوام کی سہولت کے لئے  ویکسی نیشن سینٹر کی تبدیلی کےلیے بھی آسان نظام موجود ہے۔

ڈی جی ہیلتھ رانا صفدر نے عوام سے گزارش کی ہے کہ ویکسی نیشن کیلئے رجسٹریشن کرائیں اور ویکسین لگوائیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ملک میں ویکسین کے معیار پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتا نہیں کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین کی ناراضی برقرار
لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات عطا کرنےکی تقریبات
وکلا کےجائز مطالبات کا احترام ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، قائدین کااتفاق
9 مئی کو ملکی دفاع  کمزورکرنے کی سازش کی گئی، عطا تارڑ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version