Advertisement

عید کی چھٹیوں تک مزید سختیاں ہوں گی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اتوار سے عید کی چھٹیوں تک صوبے بھر میں کورونا ایس او پیز کے حوالے سے سختیوں میں اضافہ کردیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آج سے پرائیوٹ اسپتالوں کو کوویڈ ویکسین دی جائے گئی اور وہ مفت میں لگائیں گے۔

ترجمان کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے عید کے دنوں میں ہاکس بے، سی ویو سمیت صوبے کے تمام سیاحتی مقامات بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں کل سے اتوار کے روز تک ٹیک اوے مغرب تک ہوگی اسکے علاوہ مغرب کے بعد صرف  ہوم ڈلیوری کی جاسکے گی۔

Advertisement

ترجمان نے بتایا ہے کہ کریانے کی دکانیں شام 6 بجے تک کھلی رہیں گی تاہم میڈیکل اسٹورز کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔

خیال رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں عید کی تعطلیات کے دوران کورونا ایس او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version