Advertisement

لوٹ مار کو بے نقاب کرنے پر دہشتگرد بنا دیا گیا ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی لوٹ مار کو بے نقاب کرنے پر دہشتگرد بنا دیا گیا ہے اور اب ناکردہ دہشتگری کے لئے عدالتوں کے چکر لگارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں اس وقت ڈاکو راج ہے اور سندھ پولیس جرائم کے خلاف ایکشن کے لئے تیار نہیں ہے۔

حلیم عادل شیخ نے کہا ہےکہ سندھ پولیس کو غیرت صرف تحریک انصاف کے لئے آتی ہے جبکہ پیپلز پارٹی کے عہدیداران نے پولیس افسران کو گریبان سے پکڑ رکھا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی واحد حکومت ہے جس میں تحقیقات کی جارہی ہیں جبکہ سندھ میں ہر دوسرے دن کوئی نا کوئی اسکینڈل سامنے آرہے ہیں لیکن کبھی کسی اسکینڈل کی تحقیقات نہیں کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version