Advertisement

راولپنڈی: آرمی میڈیکل کالج میں خصوصی تقریب کا انعقاد

راولپنڈی میں آرمی میڈیکل کالج میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی میڈیکل کالج کی خصوصی تقریب میں سرجن جنرل لیفٹیننٹ جنرل نگارگوہر نے خصوصی شرکت کی ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ تقریب کے دوران سرجن جنرل نے میڈیکل کور کے جوانوں اور افسروں کی خدمات کو سراہا ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ سرجن جنرل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 200 کامیاب آپریشن آرمی میڈیکل کور کی زبردست کارکردگی ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ قوت سماعت کا پہلا کامیاب آپریشن 2017 میں کیا گیا تھا جو کے بعد آرمی چیف کی ہدایت پر  میڈیکل کالج کی سہولتوں میں وسعت لائی گئی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
مولانا فضل الرحمان کا 2 مئی کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان
Next Article
Exit mobile version