Advertisement

پاک ایران کارگو ریل سروس بحال کردی گئی

سیلابی ریلوں سے متاثرہ ریلوے ٹریک کی مرمت کر کے پاک ایران کارگو ریل سروس بحال کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیلابی ریلوں نے 21 مقامات پر ریلوے ٹریک کے کئی سو فٹ حصے کو نقصان پہنچایا تھا۔

ریلوے حکام نے یہ بھی بتایا کہ ریل سروس کی بحالی کے بعد دالبندین میں روکے گئے دو ٹرینوں کو زاہدان جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
ڈیجیٹل کرنسی میں ٹریڈنگ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری متوقع
سولر پینل لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
سرمایہ کاروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
Next Article
Exit mobile version