نواز شریف کے بیانات کو انڈیا نے کلبھوشن کے حق میں استعمال کیا ہے، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بیانات کو انڈیا نے عالمی عدالت میں کلبھوشن کے حق میں ثبوت کے طور پر پیش کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں کہا کہ پی ایم ایل ان نے پلان کے تحت اپنے امیدوار سے بھارت سے مدد مانگنے کا بیان دلوایا۔
ان کا کہنا تھا کہ انڈیا کو 1 اور موقع فراہم کیا گیا کہ آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے حالات کو ایک جیسا دکھایا جائے۔
شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ یہ سب مودی نواز محب پلان کا حصہ ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement