ایک بار پھر پلیر آف دی سیریز کا ایوارڈ مریم نواز کو جاتا ہے، فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ مریم نواز کا شکریہ! ایک بار پھر پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ انکو ہی جاتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ میں کہا ہے کہ جس تیزی سے مریم صاحبہ نے ن لیگ کا یہ حال کردیا اس رفتار سے تو بلاول نے بھی پیپلز پارٹی کو تباہ حال نہیں کیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ مریم اور بلاول، دونوں خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

