Advertisement

شہباز شریف کو سی پیک کو سیاست سے باہر رکھنا چاہیے، اسد عمر

 وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو سی پیک کو سیاست سے باہر رکھنا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ سی پیک کے مغربی روٹ اور انڈسٹریل زونز پر کام تیزی سے جاری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سی پیک کے تحت زراعت، سائنس و ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں تیزی سے کام جاری ہے۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات اور خصوصی اقدامات کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت سی پیک منصوبہ کے لیے پرعزم ہے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ وادر میں بہتری سمیت تمام شعبے عمران خان حکومت کی سی پیک میں سنجیدگی کا ثبوت ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے رابطہ
Next Article
Exit mobile version