وزیراعظم کو کراچی کے مسائل آسمان سے کیا زمین سے بھی نظر نہیں آئیں گے، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو کراچی کے مسائل آسمان سے کیا زمین سے بھی نظر نہیں آئیں گے۔
تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ کمال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چند گھنٹوں کے لئے وزیراعظم کراچی آئے ہیں ان کو کیسے کراچی کے مسائل نظر آئیں گے؟
چیئرمین مصطفیٰ کمال نے مزید کہا کہ کراچی کے نالے اور کچرا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کا کام ہی نہیں ہے، کراچی کے مسائل حل کرنا منتخب بلدیاتی نمائندوں کا کام ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement