Advertisement

وزیرِ خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس

شوکت ترین

وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزراء نجکاری، صنعت و پیداوار اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی ہے۔

اجلاس میں کمیٹی نے جون میں نجکاری کے پروگرام کے بارے میں کیئے گئے فیصلوں پر اب تک کی پیش رفت اور پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے ٹرانزکشن سٹرکچر کا جائزہ لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں نجکاری بورڈ کے تجویز کردہ اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی گئی۔

وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے اسٹیل ملز کی بحالی کیلئے متعلقہ وزارتوں کی کوششوں کو سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version