Advertisement

ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو مل کر ناکام بنانا ہے،مولانا عبدالخبیر آزاد

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو مل کر ناکام بنانا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کوئٹہ میں قومی یکجہتی امن کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ چھٹی قومی یکجہتی امن کانفرنس یہاں منعقد ہورہی ہے، کانفرنس کا مقصد سب کو یکجا کرنا ہے۔

مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کرنے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، مودی کے ایجنڈے کو ناکام بنائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ لاکھوں انسانوں کی قربانیوں کے بعد پاکستان وجود میں آیا ہے، دنیا کو پیغام دینا ہے کہ پاکستان کے پرچم تلے ہم ایک ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے لوگ غیور اور محبِ وطن ہیں، ہمیں پورے ملک میں اتحاد کا عظیم مظاہرہ کرنا ہے۔

Advertisement

چیئرمین عبدالخبیر نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کرنے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے مودی کے ایجنڈے کو ناکام بنائیں گے۔

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے مزید کہا کہ مومن مومن کا بھائی ہے، آئیے ملکر پاکستان کو لیکر آگے چلیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version